Advertisement

ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ بھی کورونا وائرس میں مبتلا 

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اِن فارم بیٹر ٹم ڈیوڈ کورونا وائرس  میں مبتلا ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ بھی کورونا وائرس میں مبتلا 

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے غیرملکی کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ، معمول کے مطابق ہونے والی پی سی آر ٹیسٹنگ میں ان کا رزلٹ مثبت آیا ہے ۔

اس سے قبل کمنٹیٹرز ڈینی موریسن اور عروج ممتاز کا بھی کوویڈ ٹیسٹ آیا تھا ۔ 

ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کے سیکورٹی کنسلٹنٹ کا بھی کوویڈ پازیٹو آ چکا ہے  تاہم ملتان سلطانز کی ٹیم مینجمنٹ نے ٹم ڈیوڈ کے کورونا سے متعلق تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پشاور زلمی کے تین کرکٹرز اور ایک اسپورٹ اسٹاف کے رکن کا بھی کوورونا مثبت  آ چکا ہے۔ 

یاد  رہے کہ  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کوالیفائر میچ آج دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور لاہور قلندرزکے درمیان کھیلا جائے گا ۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 8 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 10 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement