لاہور: اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان چودھری برادران کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کا کہنا ہے کہ امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان ہونے والی ملاقات میں چودھری برادران سے تحریک عدم اعتماد پر بات چیت بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق چودھری برادران کو امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اپوزیشن رہنماؤں کی اہم بیٹھک کے حوالے سے بھی اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 16 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 13 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 9 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





