لاہور:سابق صدر آصف علی زرداری چوہدری برادران سے آج پھر ملیں گے، ان کی حکمران اتحادیوں کے ساتھ چند دنوں میں دوسری ملاقات ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 23rd 2022, 11:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور میں چوہدری برادران اور آصف علی زرداری ملاقات کریں گے اور اپوزیشن کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر حکمران اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا اورساتھ دینے پر قائل کیا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری مسلم لیگ ق سے آج ہونے والی ملاقات میں معاملات کو حتمی شکل دینگے، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے بھی معاملات طے پا ئیں گے۔
اس سے قبل امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی۔
ذرائع کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان ہونے والی ملاقات میں چودھری برادران سے تحریک عدم اعتماد پر بات چیت بھی کی ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 9 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 13 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 10 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 14 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 16 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





