پاکستانی صحافت کے استاد پروفیسر مہدی حسن کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس
لاہور : ملک کے سیاسی رہنماؤں نےمعروف تجزیہ نگار، دانشور، کالم نگار اور صحافت کے استاد پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے ممتاز دانشور اور ایچ آر ایس پی کے سابق سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مہدی حسن جیسے ممتاز استاد، کالم نویس اور ہمہ گیر شخصیت کا انتقال ملک و قوم کے لیئے بہت بڑا نقصان ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم ڈاکٹر مہدی حسن ایک خوش اخلاق، سادہ مزاج اور مخلص انسان تھے، پنجاب یونیورسٹی اور ایچ آر سی پے جیسے ملک کے اہم اداروں سے بھی مرحوم کی وابستگی رہی۔
ان کا کہنا تھا کہ مرحوم نے ہمیشہ حکومتی و معاشرتی سطح پر اصلاحات کے لیئے فکرمندی کا مظاہرہ کیا، ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم ڈاکٹر مہدی حسن کو جنت الفردوس میں بلند تر جگہ عطا فرمائے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ڈاکٹر مہدی حسن کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
جماعت اسلامی کے قائدین نے ڈاکٹر مہدی حسن کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی، خیال رہے کہ لیاقت بلوچ، امیر العظیم اور قیصر شریف نے بھی مرحوم کی وفات پر اظہارِ افسوس کیا۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 11 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 11 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 18 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 14 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 16 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago





