راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں میں فضل الرحمان عرف خیری اور مہران شامل ہیں۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل کولاچی میں سکیو رٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تباد لے میں2 دہشتگرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں میں فضل الرحمان عرف خیری اور مہران شامل ہیں، ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے،فضل الرحمان مقامی گاؤں لونی اور مہران دوری نامی گاؤں کا رہائشی تھا۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے، مقامی لوگوں نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا جبکہ مقامی لوگوں نے دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے مکمل حمایت کا بھی اظہار کیا۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک گھنٹہ قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 3 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل






