لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری سے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 4:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری سے پرویز الٰہی کی قیادت میں ق لیگ کے وفد نے ملاقات کی۔
ق لیگ کے وفد میں طارق بشیر چیمہ، مونس الٰہی، سالک حسین، حسین الٰہی، شافع حسین اور راسخ الٰہی شامل تھے۔
ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق نے مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مشترکہ اعلامیے کے مطابق مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی کی قیادت نے ایک دوسرے پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 17 minutes ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- an hour ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 3 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 3 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 4 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






