اسلام آباد :عالمی وبا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 18مریض انتقال کرگئے ۔ ملک میں اموات کی مجموعی تعدا د 30ہزار 114 تک پہنچ گئی ہے ۔

.jpg&w=3840&q=75)
ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار455کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ05ہزار328ہو چکی ہے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد62ہزار785 ہوگئی، پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی رپورٹ ہوئی ہے ، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز شرح 3.4 فیصد رہی ۔
ملک میں گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے42ہزار396ٹیسٹ کیےگئے ہیں جبکہ کورونا کے 1455مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
این سی اوسی کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں 1315فرادکوروناسےشفایاب ہوئے ، اب تک 14 لاکھ 03ہزار 968مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 24 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 24, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 42,396
Positive Cases: 1455
Positivity %: 3.4%
Deaths :18
Patients on Critical Care: 1220
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 4 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 5 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل







