جہلم : جی ٹی روڈ پر 2 موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیاہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 3:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق جی ٹی روڈ پر روڈدینہ کے مقام پر دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 2نوجوان جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پرپہنچ گئی اور لاشوں اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیا ۔
ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 20سالہ رضوان احمد، 19 سالہ عالیان جبکہ زخمی نوجوان کی سمیع کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔
ریسکیو کے مطابق حادثہ موٹرسا ئیکلوں کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 8 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 6 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







