کراچی: سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 4:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی پھر 72 گھنٹے کیلئے بند کردی گئی ۔ کل بروز جمعہ کی صبح 8 بجے سے 28 فروری کی صبح 8 بجے تک سی این جی بند رہےگی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے گیس بند کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک میں گیس بحران کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی کوبند رکھا گیا تھا اور چند روز قبل ہی سی این جی بحال کی گئی تھی۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 9 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 8 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 6 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 10 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






