Advertisement

روس کی بحری افواج نے بھی یوکرین پر حملہ کر دیا

یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت  دیگر علاقے روسی طیاروں کی بمباری سے گونج رہے ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 24th 2022, 5:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس کی بحری افواج نے بھی یوکرین پر حملہ کر دیا

ماسکو :  روس کی جانب سے یوکرین  پر حملہ کر دیا گیا ہے ، روس کی فضائی فوج  یوکرین کے مختلف حصوں پر رات گئے سے بمباری کر رہی تھی مگر اب روس کی بحری افواج نے بھی یوکرین پر دھاوا بول دیا ہے ۔

روس کی وزارت دفاع کے مطابق روسی بحریہ کی جانب سے بلیک سی میں  یوکرین کی ائیر بیس پر میزائل حملہ کیا گیا ہے ۔  روسی وزارت  دفاع کاکہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کے ائیر بیس اور ائیر ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ کر دیا ہے ۔

روس کی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کے شہری علاقوں کو ہم  سے کوئی خطر نہیں ، ہمارا ہدف صرف یوکرین کے فوجی اڈے اور دفاعی تنصیبات ہیں ۔

واضح رہے کہ روس نے گزشتہ رات گئے یوکرین پر حملہ کیا ہے  ، یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت  دیگر علاقے روسی طیاروں کی بمباری سے گونج رہے ہیں ۔ 

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 13 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 8 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 14 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
Advertisement