لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) ساتویں ایڈیشن کا پہلا ایلیمینٹر آج کھیلا جائے گا، پشاورزلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آج مدمقابل آئینگی ۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج شام ساڑھے سات بجے میچ کھیلا جائے گا ۔ میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔
پشاور زلمی:
وہاب ریاض (کپتان ) شعیب ملک ، ٹام کوہلر کیڈمور، یاسر خان، حیدر علی، حسین طلعت، شرفین ردرفورڈ، بین کٹنگ، سہیل خان، پیٹ براؤن، ثمین گل اور عثمان قادر
اسلام آباد یونائیٹڈ:
شاداب خان ( کپتان ) پال سٹرلنگ ، کولن منرو، آصف علی، مبشر خان ، اعظم خان ، محمد وسیم جونیر ، فہیم اشرف ، حسن علی ، مرچنٹ
دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ، آر یا پار کے میچ میں جیتنے والی ٹیم کو فائنل تک رسائی کے لیے ایک امتحان پاس کرنا ہو گا، شکست کھانے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔
خیال رہے گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 7 کے کوالیفائر میں لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے کر ملتان سلطانز فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 24 minutes ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 13 minutes ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 20 hours ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 days ago






