لاہور: پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کا دوسرا ایلیمنٹری میچ آج کھیلا جائے گا،فائنل میں ملتان کے مدمقابل کون ہوگا؟ اس کا فیصلہ آج ہوگا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 25 2022، 4:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے اختتامی میچز جاری ہے جس کے پلے آف مرحلے کا آخری ایلیمنٹری میچ بھی آج کھیلا جائے گا۔
اس میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا جبکہ میچ جیتنے والی ٹیم 27 فروری کو ملتان سلطانز سے فائنل میں ٹکرائے گی۔
پلے آف مرحلے کا دوسرا ایلیمنٹری میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع ہوگا۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







