روسی جارحیت کے باعث ہم نے فیصلہ کیا ہےکہ پولش ٹیم آئندہ ماہ روس سے ہونے والا فٹ بال میچ نہیں کھیلےگی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2022, 12:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

یوکرین کے ہمسایہ ملک پولینڈ نے روس کی جانب سے یوکرین میں فوجی کارروائی کے خلاف روس سے فٹ بال ورلڈکپ کا کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔
پولش فٹ بال ایسوسی ایشن کےصدر نے ایک بیان میں کہا ہےکہ روسی جارحیت کے باعث ہم نے فیصلہ کیا ہےکہ پولش ٹیم آئندہ ماہ روس سے ہونے والا فٹ بال میچ نہیں کھیلےگی۔
خیال رہےکہ پولینڈ نے24 مارچ کو ماسکو میں رو س سے ورلڈکپ 2022کا کوالیفائر میچ کھیلنا تھا ۔
پولش فٹ بال ایسوسی ایشن کے اس فیصلے پر پولش کھلاڑیوں نے بھی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
فیفا کی جانب سے اس میچ کے پوائنٹس کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، فیفاکو امید ہے کہ میچ سے قبل تک روس یوکرین تنازع اختتام پذیر ہوجائےگا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






