سی ٹی ڈی کے پنجاب بھر میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران چار مبینہ دہشتگرد گرفتار
لاہور: ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع میں 37 آپریشنز کیے ،اس دوران 39 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر سی ٹی ڈی کے پنجاب بھر میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران چار مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، بارودی مواد اور ڈیٹو نیٹر ڈیوائسز برآمد کر لی گئی ہیں۔
ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع میں 37 آپریشنز کیے ،اس دوران 39 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی۔ترجمان کے مطابق گجرانوالہ سے تین اورچنیوٹ سے ایک دہشتگرد گرفتار کو گرفتار کیا گیا۔گجرانوالہ سے گرفتار دہشتگردوں کی شناخت اشرف ، حبیب ،یوسف جبکہ چنیوٹ سے گرفتار ہونے والے کالعدم تنظیم کے اہم رکن کی شناخت عثمان سعید کے نام سے ہوئی ہے ۔گرفتار دہشتگرد حساس مقامات اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
امریکی صدر کادوبارہ عالمی ادارہ صحت میں شمولیت پر غور کرنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر صدر ، وزیر اعطم کی سکیورٹی فورسز کی تعریف
- 15 گھنٹے قبل
امریکی ایوان نمائندگان کو پاکستان کے خلاف اکسایا جا رہا ہے، محسن نقوی
- 3 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے ، مئیر کراچی
- 15 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں دستی بم پھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق، 2 بچے اور ایک خاتون زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
سابق ٹی وی میزبان پیٹ ہیگسیتھ نے امریکا کے نئے وزیر دفاع کا حلف اٹھا لیا
- 3 گھنٹے قبل
سلوواکیہ میں ہزاروں افراد کا وزیراعظم کے خلاف احتجاج
- 3 گھنٹے قبل
بلوچستان کے 25 اضلاع میں لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات آج منعقد ہوں گے
- 3 گھنٹے قبل
وفاقی زیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
- 15 گھنٹے قبل
دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ پر ’یوم سیاہ‘ منا رہے ہیں
- ایک گھنٹہ قبل
پاک بحریہ 9 ویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لئے تیار
- 2 منٹ قبل
رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی کے 2 روزہ کانووکیشن کا آغاز
- 15 گھنٹے قبل