Advertisement

یو اے ای  میں داخلے کیلئے کرونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم 

دبئی :  متحدہ عرب امارات نے مکمل کرونا ویکسینیشن پر متحدہ عرب امارات میں داخلے کےلیے کرونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2022, 9:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یو اے ای  میں داخلے کیلئے کرونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو اے ای کے دارالحکومت ابوظبی،شارجہ اور راس الخیمہ کی جانب سے مسافروں کیلئے کورونا ویکسینیشن سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ  شارجہ، ابوظبی اور راس الخیمہ جانے والے مسافروں کو ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کے بعد 48 گھنٹے پہلے کرونا نیگٹیو رپورٹ سے بھی استثنیٰ کردیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات نے مکمل کرونا ویکسینیشن پر متحدہ عرب امارات میں داخلے کےلیے کرونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔

ویکسینیٹڈ پاکستانی شہری  بغیر ٹیسٹ متحدہ عرب امارات کا سفر کرسکیں گے،تاہم غیر ویکسین شدہ افراد کو سفر سے 48 گھنٹے قبل نیگٹیو کرونا رپورٹ دکھانا لازمی ہوگا۔علاوہ ازیں  مسافروں کو کرونا ویکسین رپورٹ کارڈ رکھنا لازمی ہوگا۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 14 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 11 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 8 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
Advertisement