’پرچی چیئرمین‘ ساڑھے 13 سال کی اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے نظر آرہے ہیں، فرخ حبیب
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول، سندھ کے عوام آپ اور آپ کی بے انتہا کرپشن سے عاجز آچکے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2022, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پیپلز پارٹی مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین ساڑھے 13 سال کی اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے نظر آرہے ہیں، بلاول، سندھ کے عوام آپ اور آپ کی بے انتہا کرپشن سے عاجز آچکے ہیں۔
فرخ حبیب نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کے اداروں کا ستیاناس کردیا ہے، کراچی میں گرین لائن بس ہو یا پسماندہ علاقوں کی ترقی، پینے کے صاف پانی کا منصوبہ ہو یا نالوں کی صفائی ہر طرف وفاق ہی نظر آتا ہے، بلاول اور اسکے بڑوں نے بھی دیکھ لیا کہ سندھ کے عوام "سندھ حقوق مارچ" کے ساتھ ہیں۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 10 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






