اسلام آباد: یوکرین میں پاکستانی سفیر نوئیل کھوکھر نے کہا ہے کہ اب تک چار سو گیارہ پاکستانیوں کو پولینڈ اوردیگر ملحقہ ملکوں میں پہنچایا جاچکا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2022, 2:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرین میں پاکستانی سفیر نوئیل کھوکھر نے جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانی یوکرائن میں محفوظ ہیں، اب تک چار سو گیارہ پاکستانیوں کو پولینڈ اوردیگر ملحقہ ملکوں میں پہنچایا جاچکا ہے، ہمارے پاس ڈیڑھ سو پاکستان مزید ہیں انہیں بارڈ پر پہنچایا جارہا ہے۔
نوئیل کھوکھر نے کہا کہ بارڈر پر پیش آنیوالی مشکلات کو حل کرلیا گیا ہے، پاکستانیوں کیلئے تمام ٹرانسپورٹ کاایمبیسی نے انتظام کیا ہے، کسی نے خود کوئی ٹرانسپورٹ ہائیر نہیں کی ، ہم پوری سہولت دے رہے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے ایک دو دن میں تمام بچوں کو یوکرین سے نکال لیں گے۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 9 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 5 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






