Advertisement

بھارت نے سری لنکا کو ٹی 20 سیریز میں تین صفر سے شکست دیدی

میچ کے ساتھ ساتھ سیریز کے بھی بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2022, 8:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت نے سری لنکا کو ٹی 20 سیریز میں تین صفر سے شکست دیدی

دھرم شالہ :  بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی 20 میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔

دنیا نیوز کے مطابق دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹ پر 146  رنز بنائے، اویش خان نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جوابی اننگز میں بھارت نے ہدف چار وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔شریس ایئر تہتر رنز بنا کر میچ کے ساتھ ساتھ سیریز کے بھی بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 17 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 15 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 14 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 12 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 17 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 17 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
Advertisement