یوکرین کے صدر زیلنسکی کی جانب سے روسی فوج کیلئے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی جانیں بچاؤ اور جاؤ ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2022, 9:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

یوکرین کے صدارتی مشیر کا کہنا ہے کہ بیلاروس میں روسی وفد سے بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی کی جانب سے روسی فوج کیلئے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی جانیں بچاؤ اور جاؤ ۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے اب تک 4 ہزار 500 روسی مارے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 4روزمیں روسی حملوں میں 16 بچے ہلاک اور 45زخمی ہوئے ہیں۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 20 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 18 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





