پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل افغان اسپنر راشد خان نے پی ایس ایل چیمپئن بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 1 2022، 12:44 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

راشد خان قومی ذمہ داری کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر بنگلا دیش کے خلاف سیریز کھیلنے چلے گئے تھے اور انہوں نے جاتے ہوئے لاہور قلندرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا تھا۔
گزشتہ روز کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دیکر پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن اپنے نام کیا تھا۔
لاہور قلندرز کی جیت پر جہاں پوری ٹیم اور انتظامیہ خوش ہے تو وہیں بنگلا دیش میں موجود اسپنر راشد خان بھی اپنی ٹیم کی جیت کا جشن منا رہے ہیں۔
راشد خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لاہور قلندرز کو پی ایس ایل چیمپئن بننے پر مبارکباد دی گئی۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 5 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 6 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






