پاکستان سپر لیگ 7 کے فائنل میچ کے دوران جہاں تماشائی ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے میچ سے لطف اندوز ہوئے وہیں شاہنواز دھانی کی امپائر علیم ڈار سے اجازت مانگنے سے بھی لطف اندوز ہوئے ہیں۔


فائنل میچ میں دھانی نے لاہور قلندرز کے خلاف محمد حفیظ کی اہم وکٹ لی اور بعد ازاں اپنے انداز میں جشن منانے سے قبل امپائر علیم ڈار کے آگے ہاتھ جوڑ کر اجازت طلب کی۔
پاکستان سپر لیگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں شاہنواز دھانی کو وکٹ لینے کے بعد علیم ڈار کے آگے ہاتھ جوڑتے اجازت طلب کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
امپائر کی اجازت ملنے پر دھانی نے گراؤنڈ میں دوڑ لگاتے ہوئے مخصوص انداز میں جشن منایا۔
"Ijazat hai?" ?#HBLPSL7 l #LevelHai l #MSvLQ I #HBLPSLFinal pic.twitter.com/ryURyCZFuN
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 27, 2022
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران شاہنواز دھانی اور علیم ڈار کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں علیم ڈار نے دھانی کو نسیم شاہ کی وکٹ اڑانے کے بعد شرارت کرتے ہوئے جشن منانے سے روکنے کی کوشش کی تھی لیکن وہ ناکام رہے تھے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک گھنٹہ قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل








