Advertisement

بولر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز لینے والے شاداب نے اپنا ایوارڈ کس کے نام کیا؟

لاہور:اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے 'بولر آف دی ٹورنامنٹ' کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد اپنے چاہنے والوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 1:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بولر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز لینے والے شاداب نے اپنا ایوارڈ کس کے نام کیا؟

شاداب ان چند کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جن کے چہرے کے تاثرات ان کی خوشی اور غمی کا پتہ دیتے ہیں، پھر چاہے وہ پاکستان کی ورلڈکپ 2021 میں آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں شکست ہو یا یونائیٹڈ کی ایلیمنیٹر میں ہار، شاداب کے تاثرات مداحوں کو بھی جذباتی کردیتے ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ٹورنامنٹ سے نکلنے پر شاداب کے چاہنے والے خاصے افسردہ تھے تاہم انہیں بہترین بولر کا ایوارڈ ملنے پر مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Advertisement
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 hours ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 16 hours ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 17 hours ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 2 days ago
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 7 hours ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 2 days ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • a day ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 2 days ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 14 hours ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 16 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 3 days ago
Advertisement