Advertisement
پاکستان

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کی پہلی کامیابی ہے، ترجمان بلاول ہاوس

کراچی :ترجمان بلاول ہاوس کا کہنا ہے کہ  پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِقیادت عوامی مارچ نے سلیکٹڈ وزیراعظم کو جھکنے پر مجبور کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 3:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کی پہلی کامیابی ہے، ترجمان بلاول ہاوس

تفصیلات کے مطابق  عمران خان کی تقریر پر ترجمان بلاول ہاوَس  نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت کی جانب سے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کی پہلی کامیابی ہے، پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِقیادت عوامی مارچ نے سلیکٹڈ وزیراعظم کو جھکنے پر مجبور کردیا۔

ترجمان بلاول ہاوَس نے کہاکہ عوامی مارچ کے دباوَ کی وجہ سے خان صاحب پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے پر مجبور ہیں، عمران خان کی تقریر فیک نیوز کا پلندہ تھا، اپنی سابقہ جھوٹ سے بھری تقاریر کا ہی رکارڈ توڑ دیا۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 6 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق