اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں 27 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مائع گیس کی قیمت 233 روپے 78 پیسے فی کلو تک ہوگئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 1st 2022, 3:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74 پیسے مہنگا ہوگیا ہے جس کے بعد 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2758 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 27 روپے ایک پیسے اضافہ ہوا ہے، ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 233 روپے 78 پیسے ہوگئی ہے، ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر اس وقت2439 روپے 93 پیسے کا ہے۔
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 2 دن قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 3 دن قبل

ایل پی جی مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت جانیے
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل
رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کرگئے
- 3 دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 3 دن قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 2 دن قبل

خواجہ آصف عوام سے معافی مانگیں، شعیب صدیقی
- 4 دن قبل
لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 3 دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 2 دن قبل
براڈ پیک پربرفانی تودہ گرنے سے لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 8 کی لاشیں مل گئیں، 2 کی تلاش جاری
- 3 دن قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







