اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیرترین سے رابطہ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 1st 2022, 3:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیرترین سے رابطہ کیا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیرترین کی خیریت دریافت کی ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو بتایا گیاتھا کہ جہانگیرترین کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا کوئی دباؤ نہیں ، عام آدمی کا احساس ہے،لوگوں پر بوجھ کم کرنے کیلئے قیمتوں میں کمی کی گئی ، وزیر اعظم کے اعلانات سے مہنگائی میں کمی آئےگی ۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی سمت ایک نہیں ہے، ایک جماعت انتخابات اور دوسری حکومت کی تبدیلی چاہتی ہے ۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 8 گھنٹے قبل

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


