Advertisement
پاکستان

وزیراعظم آ ج لاہور کا دورہ کریں گے  

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم آ ج لاہور کا دورہ کریں گے  

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس اہم ملاقاتیں کریں گے ، وزیر اعظم  گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ون آن ون ملیں گے ۔ ملاقاتوں میں سیاسی اور حکومتی امور بارے اہم مشاورت اور فیصلے ہونگے ۔  

گورنر پبجاب وزیراعظم عمران خان کو یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقات بارے بر یفنگ دیں گے ۔ چوہدری محمد سرور یونیورسٹیز میں ریفارمز کے لیے اقدامات بارے بھی آگاہ کرینگے۔   وزیر اعظم کو گورنر پنجاب آب پاک اتھارٹی کے منصوبوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کرینگے۔ 

وزیر اعظم عمران خان کی صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی سے بھی ملاقاتیں ہونگی  جبکہ چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب بھی وزیر اعظم  سے ملیں گے۔   وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوگا۔ عمران خان کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق امور پر مشاورت ہوگی۔ 

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 15 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 9 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 12 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement