ریاض : سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ اس سال عمرہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 4:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمٰن السدیس نے اس عزم کا اظہار مسجد الحرام انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ زائرین کی صحت و سلامتی کے لیے تمام اہلکار کورونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کریں۔
ڈاکٹر السدیس کا مزید کہنا تھا کہ رمضان میں زائرین کو عبادت کے حوالے سے پرسکون ماحول فراہم کرنے میں کوئی کسر نہ چھو ڑی جائے۔
The General President Sheikh Sudais stresses the importance of providing the best services to the pilgrims of the Two Holy Mosques during the holy month of #Ramadan2022 pic.twitter.com/ZiWL9B9nrW
— Haramain Sharifain (@hsharifain) February 28, 2022

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








