اسلام آباد: ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔


ادارہ شماریات کے مطابق جنوری کے مقابلے فروری میں مہنگائی میں 1.15 فیصد کا اضافہ ہوا، شہری علاقوں میں مہنگائی 0.93 اور دیہی علاقوں میں 1.48 فیصد بڑھی۔
رپورٹ کے مطابق فروری 2022 میں مہنگائی کی شرح 12.24 فیصد تک پہنچ گئی ، دیہی علاقوں میں مہنگائی 13.3 اور شہری علاقوں میں 11.5 فیصد رہی جبکہ جولائی تا فروری مہنگائی کی اوسط شرح 10.52 فیصد رہی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فروری میں سالانہ بنیادوں پرٹماٹر 310 فیصد، کوکنگ آئل41 اور گھی 38.82 فیصد مہنگا ہوا جب کہ سالانہ بنیادوں پردال مسور 38.42 اورپھل 26 فیصد مہنگے ہوئے۔
اس کے علاوہ ایک ماہ میں پھل 7.32 فیصد اور مسٹرڈ آئل 5.33 فیصد مہنگا ہوا، ایک سال میں سبزیوں کی قیمت میں 33.31 فیصد کا اضافہ ہوا، ایک سال میں گوشت 23.64 فیصد مہنگا اور چاول 11.89 فیصد مہنگے ہوئے ۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل





