دورۂ لاہور کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیرِ اعظم عمران خان کو صوبے کی انتظامی اور امن و امان کی صورتِ حال پر بریفنگ دیں گے۔


وزیرِ اعظم عمران خان چوہدری برادران، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی سے ملنے کے لیے ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
وفاقی وزراء شفقت محمود، غلام سرور خان، حماد اظہر ان کے ہمراہ ہیں۔
وفاقی وزیر خسرو بختیار اور مشیرِ تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ ہیں۔
دورۂ لاہور کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیرِ اعظم عمران خان کو صوبے کی انتظامی اور امن و امان کی صورتِ حال پر بریفنگ دیں گے۔
اپنے دورۂ لاہور کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان ملک میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے انڈسٹریل پیکیج کا اعلان کریں گے۔
وزیرِ اعظم عمران خان راول پنڈی، بہاول پور، ملتان اور ساہیوال کے ارکانِ پارلیمنٹ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago




