کیف : روس کی ہمسایہ ملک یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی چھٹے روز میں داخل ہو گئی، یوکرینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کو شہر اوختیرکا کے فوجی اڈے پر روسی حملے میں سے 70 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔

.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق روسی گاڑیوں کا ایک بہت بڑا قافلہ دارالحکومت کیف کی جانب بڑھ رہا ہے۔ یوکرین کا دوسرا سب سے بڑا شہرخارکیف میں روسی میزائل شہری انتظامیہ، رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات سے کوئی مطلوبہ نتائج نہیں ملے۔ یوکرین کے وزیر خارجہ نے خارکیف میں "وحشیانہ" حملوں کے بعد روس کی مکمل بین الاقوامی تنہائی کا مطالبہ کردیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرینی دارالحکومت کیف، مغربی شہروں ترنوپل، وینتسیا اور ریون میں فضائی حملوں کے سائرن بجائے جا رہے ہیں۔
بیلاروس کے صدر لوکاشینکو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیلاروس کا یوکرین میں روس کے آپریشن میں حصہ لینے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔
اس سے قبل گزشتہ روز کشیدگی کے خاتمے کے لیے روس اور یوکرین کے درمیان 5 گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا۔بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago





