Advertisement
پاکستان

ازبکستان کے صدر 3 مارچ کو پاکستان کا 2 روزہ دورہ کرینگے

شہباز گل کا کہنا تھا کہ ‏پوری پاکستانی قوم معزز مہمان کو دل و جان سے خوش آمدید کہتی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 1st 2022, 6:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ازبکستان کے صدر 3 مارچ کو پاکستان کا 2 روزہ دورہ کرینگے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پرسوں بروز جمعرات تین مارچ کو ازبکستان کے صدر

‏H.E Shavkat Miromonovich Mirziyoyev ‏دو روزہ دورے پر پاکستان تشریف لا رہے ہیں۔ تین مارچ کی شام وزیراعظم پاکستان معزز مہمان کےاعزاز میں عشائیہ پر انکی میزبانی کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ‏پوری پاکستانی قوم معزز مہمان کو دل و جان سے خوش آمدید کہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement