Advertisement

روسی فوج کا حملہ، 70 یوکرینی فوجی ہلاک

کیف :  روس کی ہمسایہ ملک یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی چھٹے روز میں داخل ہو گئی، یوکرینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کو  شہر اوختیرکا کے فوجی اڈے پر روسی حملے میں  سے 70 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2022, 6:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روسی فوج کا حملہ، 70 یوکرینی فوجی ہلاک

تفصیلات کے مطابق روسی گاڑیوں کا ایک بہت بڑا قافلہ دارالحکومت کیف کی جانب بڑھ رہا ہے۔ یوکرین کا دوسرا سب سے بڑا شہرخارکیف  میں روسی میزائل شہری انتظامیہ، رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

 یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  روس کے ساتھ مذاکرات سے کوئی مطلوبہ نتائج نہیں ملے۔ یوکرین کے وزیر خارجہ نے خارکیف میں "وحشیانہ" حملوں کے بعد روس کی مکمل بین الاقوامی تنہائی کا مطالبہ کردیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرینی دارالحکومت کیف، مغربی شہروں ترنوپل، وینتسیا اور ریون میں فضائی حملوں کے سائرن بجائے جا رہے ہیں۔

بیلاروس کے صدر لوکاشینکو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  بیلاروس کا یوکرین میں روس کے آپریشن میں حصہ لینے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔ 

اس سے قبل گزشتہ روز کشیدگی کے خاتمے کے لیے روس اور یوکرین کے درمیان 5 گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا۔بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
Advertisement