لاہور: آسٹریلوی بلے بازاسٹیواسمتھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کوہرانے کے لئے بہترین کرکٹ کھیلنا پڑے گی۔


آسٹریلین کرکٹر اسٹیواسمتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس کھلاڑی موجود ہیں،شاہین شاہ اور حارث رؤف تیز رفتار فاسٹ باؤلرز ہیں۔
اسٹیواسمتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کھیلنے کی ہمیشہ سے خواہش تھی، پہلے پریکٹس سیشن میں اسٹیڈیم اورپچ دیکھنے کا موقع ملے گا اورکنڈیشنزسے آگاہ ہونے کی کوشش ہوگی۔
اسٹیواسمتھ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ کچھ سال قبل آسٹریلیا میں کھیلے تھے،پاکستان ایک اچھی ٹیم ہے، پاکستان میں سیکیورٹی بہترین ہے اور ہم محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مختلف کنڈیشنر میں کھیلنے سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔بطورکھلاڑی آسٹریلیا کے لئے کھیلنے پرخوش ہوں،پیٹ کمنز عمدہ کپتانی کررہے ہیں، دورہ پاکستان کے لئے آسٹریلیا کی ٹیم میں 3 اسپنرز ہیں۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 14 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 8 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 12 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago








