وزیراعظم کے عوامی ریلیف پیکیج نے اپوزیشن کی نیندیں اڑا کے رکھ دیں ، فرخ حبیب
اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ عوام کے ریلیف پر بھی خفانظر آئی، ن لیگ کااصل ایجنڈا ہے کیا۔


تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے عوامی ریلیف پیکیج نے اپوزیشن کی نیندیں اڑا کے رکھ دیں ہیں، بطورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو عمران خان کے اقدام کو سراہنا چاہیے تھے۔
وزیرمملکت نے کہا کہ اخلاقیات اور ن لیگ دو الگ الگ چیزیں ہیں، ن لیگ عوام کے ریلیف پر بھی خفانظر آئی، ن لیگ کااصل ایجنڈا ہے کیا، ن لیگ کو یاد ہوگی کہ وہ جو آئندہ حکومت کے لئے جو مشکلات پیدا اور چیلنجز چھوڑ کرگئے تھے۔
فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ آج ہم ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن،لوٹ مار اور اداروں کو تباہ کرنے کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کی ذمہ دار ن لیگ ہے،ہماری کوششوں سے یہ کم ہوا ہے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 9 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 12 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 15 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل






