Advertisement

محمدحفیظ ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمے داری ملنے پر خوش کیوں؟

لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ کو ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمے داری مل گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محمدحفیظ ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمے داری ملنے پر خوش کیوں؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے  کہ بچوں کو اسکول پہنچا نا شروع کر دیا ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی پہلی اسائنمنٹ بہت اچھی لگ رہی ہے۔

محمد حفیظ ریٹائرمنٹ کے بعد اور نیا کام ملنے پر کافی خوش دکھائی دیے۔

یاد رہے کہ  55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی 20 کھیلنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کچھ عرصہ قبل بین الا قوامی کرکٹ سے باقاعدہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 20 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 21 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 18 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے