وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ امریکہ یورپی ممالک میں رکھے ہوئے اپنے وار ہیڈز کو فوری طور پر ہٹائے۔


جنیوا: روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ چھڑگئی تو کوئی فاتح نہیں ہو گا۔
اسرائیل کے مؤقر انگریزی اخبار یروشلم پوسٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ نے یہ بات جنیوا میں منعقدہ تخفیف اسلحہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
روسی خبر رساں ایجنسی تاس کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ امریکہ یورپی ممالک میں رکھے ہوئے اپنے وار ہیڈز کو فوری طور پر ہٹائے۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ امریکہ جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کی صریحاً خلاف ورزی کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک میں ابھی بھی امریکی جوہری ہتھیار موجود ہیں۔
کانفرنس سے خطاب میں روس کے مستقبل مندوب نے کہا کہ ماسکو کو امید ہے کہ جوہری جنگ نہیں ہوگی۔ انہوں ںے کہا کہ جوہری جنگ انسانیت کے لیے تباہ کن ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امید ہے صورتحال مزید کشیدہ نہیں ہو گی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک گھنٹہ قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 19 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل





