Advertisement

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے روس کی رکنیت معطل کر دی

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے روس کی رکنیت معطل کر دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 3:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے روس  کی رکنیت معطل کر دی

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے روس اور بیلا روس کی رکنیت  معطل کر دی ہے، روس میں  آئندہ کوئی انٹر نیشنل ٹینس ایونٹ نہیں ہو گا۔

روس کو ٹینس کے ٹیم  ایونٹس میں شرکت کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ تاہم ان ممالک کے کھلاڑی بغیر کسی قومی شناخت کے  ٹورنامنٹس میں شرکت کر سکیں گے۔

گزشتہ روزبین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے  سفارش کی تھی کہ  کھیلوں کی تنظیمیں روسی ایتھلیٹس کو ایونٹس میں شرکت  سے روکیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل  فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے روس پر فٹبال کے تمام مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی تھی ۔

فیفا اور یوئیفا کی جانب سے جاری کیے گئے مشترکہ بیان کے مطابق روس کسی بھی قسم کےفٹبال مقابلوں میں شرکت نہیں کرسکے گا۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 18 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 16 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 19 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ