وزیر اعظم یکم رمضان المبارک کو قومی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کریں گے ، ذرائع
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ 911ہیلپ لائن ملک بھرمیں تمام ایمرجنسی سروسز کے ساتھ منسلک کی جائےگی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان یکم رمضان المبارک کو قومی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کریں گے ، 911ہیلپ لائن ملک بھرمیں تمام ایمرجنسی سروسز کے ساتھ منسلک کی جائےگی، 911 ہیلپ لائن پولیس،فائربریگیڈ،ایمرجنسی سروسز،ریسکیو1122،ریپڈرسپانس فورس کےکنٹرول روم سے منسلک ہوگی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ 911 ہیلپ لائن موبائل فون یا لینڈ لائن نمبر سے مفت ملائی جاسکے گی ، جبکہ 911 ہیلپ لائن پاکستان بھر میں تمام شہروں میں کام کرے گی ۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



