Advertisement

پشاور میں نامعلو م افراد کی  فائرنگ سے  خاتون  پولیو ورکر   شہید 

پشاور: پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 10:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور میں نامعلو م افراد کی  فائرنگ سے  خاتون  پولیو ورکر   شہید 

تفصیلات کے مطابق  پولیو ورکر پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ ، پشاور کے علاقے  داﺅد زئی  میں نامعلو م افراد کی فائرنگ سے خاتون  پولیو ورکر  شہید ہو گئی  ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والی خاتون کو  پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل  کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق اقراءنامی پولیو ورکر ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہی تھی ، جب نامعلوم افراد کی جانب سے اس پر    فائرنگ کی گئی جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔

ایس پی رورل نوشیروان کا کہنا  ہے کہ   جائے وقوع سے پستول برآمد ہوئی ہے ، ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے ، مزید کسی بھی پیش رفت سے میڈیا کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا