Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم یکم رمضان المبارک کو قومی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کریں گے ، ذرائع

اسلام آباد:  ذرائع کا کہنا ہے کہ 911ہیلپ لائن ملک بھرمیں تمام ایمرجنسی سروسز کے ساتھ منسلک کی جائےگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2022, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم یکم رمضان المبارک کو قومی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کریں گے ، ذرائع

ذرائع کے مطابق  وزیراعظم عمران خان یکم رمضان المبارک کو قومی ہیلپ لائن 911 کا افتتاح کریں گے ، 911ہیلپ لائن ملک بھرمیں تمام ایمرجنسی سروسز کے ساتھ منسلک کی جائےگی، 911 ہیلپ لائن پولیس،فائربریگیڈ،ایمرجنسی سروسز،ریسکیو1122،ریپڈرسپانس فورس کےکنٹرول روم سے منسلک ہوگی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  911 ہیلپ لائن موبائل فون یا لینڈ لائن نمبر سے مفت ملائی جاسکے گی ، جبکہ  911 ہیلپ لائن پاکستان بھر میں تمام شہروں میں کام کرے گی ۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 21 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 16 hours ago
Advertisement