Advertisement

رومانیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک

رومانیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے، ہیلی کاپٹر میں سوار تمام  7 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2022, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رومانیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر  تباہ، 7 فوجی ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق رومانیہ کے  فوجی ہیلی کاپٹر کو  حادثہ خراب موسمی حالات کے باعث پیش آیا۔  حکام نے بتایا کہ بدھ کے روز مشرقی رومانیہ میں بحیرہ اسود کے قریب لاپتہ مگ 21  لڑاکا طیارے اور اس کے پائلٹ کی تلاش کے دوران ان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے طیارے میں سوار تمام 7 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

عملے کے پانچ ارکان کے علاوہ رومانیہ کی بحریہ کے دو سمندری ریسکیورز بھی جہاز میں سوار تھے، ہیلی کاپٹر لڑاکا طیارے کی تلاش کر رہا تھا، کچھ ہی دیر بعد جیٹ کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا اور ریڈار سے غائب ہو گیا۔

وزارت کے ترجمان کے مطابق، پائلٹ نے موسم کی خراب صورتحال کی اطلاع دی تھی اور اسے بیس پر واپس جانے کا حکم بھی دیا گیا تھا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ ممکنہ وجوہات پر بات کرنا قبل از وقت ہے۔ یقیناً، ناموافق موسمی حالات تھے، لیکن ہم ابھی تبصرہ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے انکوائری کے دو کمیشن قائم کیے ہیں۔

اس سے قبل  2018 میں بھی  رومانیہ کی فضائیہ کا ایک پائلٹ اس وقت ہلاک ہو گیا جب اس کا MiG21 لانسر لڑاکا طیارہ ملک کے جنوب مشرق میں ایک ایئر شو کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 11 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 15 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 17 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 16 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement