Advertisement

روسیوں کو نہیں پتا کہ وہ یوکرین میں کیوں موجود ہیں : یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روسی فوجیوں کو  ملک  سے نکلنے کا پیغام دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2022, 8:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روسیوں کو نہیں پتا کہ وہ یوکرین میں کیوں موجود ہیں  :  یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہےکہ روسیوں کو خود بھی نہیں پتا کہ وہ یوکرین میں کیوں موجود ہیں۔ 

ایک بیان میں زیلنسکی نے  کہا کہ ہمارے فوجی اور بارڈر گارڈز ہمارے محافظ ہیں حتیٰ کہ ایک معمولی کسان بھی روزانہ روسی فوجیوں کو پکڑرہا ہے۔

یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ روسیوں کو خود بھی نہیں پتا کہ وہ یوکرین میں کس لیے موجود ہیں۔

زیلنسکی نے روسی فوجیوں کو خبردار کیا وہ ان کے ملک سے نکل جائیں کیونکہ یوکرین آپ کی لاشوں کو دفنانا نہیں چاہتا۔  
انہوں نے مزید کہا کہ ہر حملہ آور کو پتا ہونا چاہیے کہ وہ یوکرین سے کچھ حاصل نہیں کرسکے گا حتیٰ کہ ایک کنکر بھی نہیں، اگر وہ مزید ہتھیاروں اور مزید فوجیوں کو بھی لاتے ہیں تب بھی ان کے لیے کچھ تبدیل نہیں ہوسکتا، انہیں ہر جگہ تباہ و برباد کیا جائے گا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 4 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 21 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 32 minutes ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 4 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • an hour ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا