تحریک عدم اعتماد:حکومت کے اڑتیس ارکان کی حمایت حاصل ہے ، سینئر لیگی رہنما کا دعوی
لاہور: سینیئر لیگی رہنما نےدعوٰی کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کو قومی اسمبلی کے 16 ارکان سمیت 38 حکومتی پارلیمنٹیرینز کی حمایت حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک سینئر رہنما کا دعویٰ ہے کہ ان کی پارٹی کو تحریک عدم اعتماد کیلئے حکومت کے اڑتیس ارکان کی حمایت حاصل ہے ، ان ارکان میں سولہ قومی اسمبلی کے رکن بھی شامل ہیں ۔حکومتی ارکان کی لسٹ مرتب کرکے قائدین کو فراہم کردی گئی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حمایتی ارکان کو3 کیٹگریز میں تقسیم کرکے لسٹ پارٹی قائد کو بھجوا دی گئی ہے، قائدین نے 10 حکومتی ارکان کو اگلے الیکشن میں پارٹی ٹکٹ دینے کی یقین دہانی کروادی ہے، حکومت سے دلبرداشتہ ارکان اور حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی سوچ رکھنے والوں کے الگ درجےہیں۔
سینئر لیگی رہنما نے دعوی کیا ہے کہ تیسرے درجے میں وہ ارکان ہیں جو موقع پر حالات کے مطابق فیصلہ کرینگے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 34 minutes ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 20 hours ago



