Advertisement

'ایسا لگتا ہے جہنم میں جی رہے ہیں'

یوکرین : میٹرنٹی اسپتال میں موجود حاملہ خاتون 'ایلبینا شنکر' نے روسی حملوں کے بعد یوکرین کی صورتحال کو ’جہنم‘ قرار دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2022, 10:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
'ایسا لگتا ہے جہنم میں جی رہے ہیں'

غیر ملکی خبررساں ادارے  سے بات کرتے ہوئے  میٹرنٹی اسپتال میں موجود ایلبینا نے بتایا کہ '24 فروری کو میری آنکھ روسی حملوں سے صبح 5 بجے کھلی، مجھے ہر طرف  خواتین کی چیخوں اور آہ و بکا کی آوازوں نے خوفزدہ کردیا تھا۔'

ایلبینا کو دو ہفتے قبل کچھ  پیچیدگیوں کے باعث  کیف کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور اس وقت  32 ہفتوں کی حاملہ ہیں۔

ایلبینا کا کہنا ہے کہ وہ  جنگ زدہ ملک کی صورتحال کے باعث  شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، یہ کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں ہے، ہم حقیقی جہنم میں رہ رہے ہیں،  کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ 21ویں صدی میں ایسا واقعہ پیش آسکتا ہے۔

ایلبینا کا بتانا تھا کہ بہت سی خواتین ایسی ہیں جو اس صورتحال کے باعث مشکلات کا شکار ہیں  اور جنہیں بمباری سے بچتے ہوئے علاج کیلئے زیر زمین سرنگوں میں پہنچایا گیا۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 19 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک گھنٹہ قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
Advertisement