چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آپ کے پاس صرف 5 روز کا ٹائم ہے، ہم عدم اعتماد لیکر آئیں گے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2022, 10:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام موجودہ حکومت کیسا تھ نہیں ،مزدوراور کسان محنت کررہے ہیں انکو کچھ نہیں مل رہا، نوجوان ڈگریاں لیکر گھوم رہے ہیں انکو روز گار نہیں مل رہا، پیپلزپارٹی نے ضیاالحق اور مشرف کا مقابلہ کیا ہے ۔
ان کا خطاب میں کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے جیالے اس کٹھ پتلی کو بھگا دیں گے ، دوسروں کو چور چور کہنے والے خود تاریخی چور نکلے، پاکستان کے عوام آپ کو وزیر اعظم نہیں دیکھنا نہیں چاہتے ۔
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ 5روز میں آپ خود مستعفی ہو جاؤں، اسمبلی توڑدو، آپ کے پاس صرف 5 روز کا ٹائم ہے، ہم عدم اعتماد لیکر آئیں گے ، 5روز بعد ہمارے نمبر پورے ہوچکے ہوں گے ۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 23 منٹ قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 منٹ قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 18 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 17 منٹ قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



