عدم اعتماد کی دھمکیاں دینے والے منہ کی کھائیں گے، علی زیدی کا بلاول کی تقریر پر ردعمل
کراچی : وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ بلاول کی تقریر الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کی مثال کے مترادف ہے، عدم اعتماد کی دھمکیاں دینے والے منہ کی کھائیں گے۔


صدر پی ٹی آئی سندھ و وفاقی وزیر علی زیدی نے بلاول زرداری کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول کی تقریر الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کی مثال کے مترادف ہے، مسٹر ٹین پرسنٹ کا بیٹا سرٹیفائیڈ صادق اور امین سے حساب مانگے رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان کو اعلیٰ عدلیہ نے صادق اور امین قرار دیا ہے، حساب تو زرداری مافیا کی کرپشن کا ہوگا۔
علی زیدی نے کہا کہ سندھ کو لوٹ کر کھانے والے مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں، بلاول جتنا چاہے شور مچا لین انکے ابو کو این آر او نہیں ملے گا، ملک و قوم کی دولت لوٹنے والوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی دھمکیاں دینے والے منہ کی کھائیں گے، جعلی بھٹو کرپشن کی نرسری میں پلے ہیں، انہیں سیاست نہیں صرف کرپشن آتی ہے۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 16 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل



