گائنی ہسپتال مصری شاہ میں ڈلیوری کے آپریشن کے دوران ڈاکٹر مریضہ انم کے پیٹ سے سپنچ نکالنا بھول گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 3rd 2022, 11:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ہیلتھ کیر کمیشن کی طرف سے سابق ایم ایس ڈاکٹر سہیل رانا کو قصور وار قرار دیتے ہوے پچاس ہزار جرمانہ اور ایک لاکھ ہسپتال کو جرمانہ کر دیا۔ متاثرہ لڑکی انم کا ماموں انجم قدیر اپنے وکیل عمیر سعید بٹ ایڈووکیٹ کے ہمراہ سیشن کورٹ پہنچ گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد اویس کی عدالت میں ڈاکٹر سہیل رانا کے خلاف اندراج مقدمے کی درخواست دائر کر دی۔عدالت نے مصری شاہ پولیس سے سات مارچ کو رپورٹ طلب کر لی ہے۔
مدعی انجم قدیر کا کہنا ہے انم کو ڈلیوری کے لیے داخل کرایا۔آپریشن کے وقت سپنچ پیٹ میں رکھ کر ٹانکے لگا دیے درد ہونے پر انکشاف ہوا۔ انم کا گنگارام ہسپتال سے سپنچ نکلوایا میری بیٹی مرتے مرتے بچی۔ایسے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی جائے جوغفلت کرتے ہیں۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 19 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 20 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 13 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







