واشنگٹن : امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی لگا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق روس کو معاشی طور پر کمزور کرنے کیلئے گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی لگا دی، جس میں روسی فوج کیلئے لڑاکا طیارے،جنگی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیاں شامل ہیں۔
دوسری جانب امریکا نے بیلاروس پر بھی پابندیاں عائد کردیں ہیں ، پابندی ٹیکنالوجی،سافٹ ویئرزکی روس منتقلی روکنے کے لیے لگائی گئی ہے۔
گزشتہ روز نیوز یارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد بھی منظور کی گئی ، جس میں یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کی مذمت ، روس سے جنگ بندی اور افواج کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا۔
جنرل اسمبلی کے 193 ارکان میں سے141 نے روس کے خلاف قرار داد کی حمایت کی،پانچ رکن ممالک نے روس کے خلاف قرار داد کی مخالفت کی،جن میں روس، بیلاروس، ایریٹریا، شام اور شمالی کوریا شامل ہے۔ جبکہ چین سمیت پینتیس ممالک اجلاس سے غیر حاضر رہے۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 20 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 13 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 19 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل




