Advertisement
پاکستان

ازبکستان کیساتھ تاریخی  تعلقات کو  دوبارہ  سے  بحال کرنے کا فیصلہ  کیا ہےوزیر اعظم 

اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ازبکستان   کے اس خطے کیسا تھ تاریخی تعلقات ہیں  ، میں نے اور ازبک صدر نے فیصلہ کیا کہ ان تعلقات کو دوبارہ سے جوڑیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 4th 2022, 2:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ازبکستان کیساتھ تاریخی  تعلقات کو  دوبارہ  سے  بحال کرنے کا فیصلہ  کیا ہےوزیر اعظم 

وزیر اعظم عمران خان نے ازبک صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ  ازبکستان  کے صدر کو پاکستان  آنے پر خوش آمدید کہتا ہوں ، ازبکستان کیساتھ تاریخی  تعلقات کو  دوبارہ  سے  بحال کرنے کا فیصلہ  کیا ہے،  ازبکستان کیساتھ  ہماری تجارت 50فیصد بڑھی ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  ازبکستان   کے اس خطے کیسا تھ تاریخی تعلقات ہیں  ، ازبک اور اردو زبان میں 30ہزار الفاظ  ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں، میں نے اور ازبک صدر نے فیصلہ کیا کہ ان تعلقات کو دوبارہ سے جوڑیں، ازبکستان اور پاکستان کی  بزنس کمیونٹی میں   ملاقاتیں ہوئیں، دونوں ممالک کے کاروباری افراد میں  تعلقات بڑھے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  ظہیرالدین بابر پر ایک مشترکہ فلم بنارہے ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر کے مسائل سے  ازبک صدر کو آگاہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ  اسلاموفوبیا پر دونوں ممالک کا مؤقف یکساں ہے، آزاد ی اظہاررائے کے نام پر مسلمانوں کو تکلیف پہنچائی جاتی ہے۔

اس موقع پر ازبک صدر نے کہا کہ  گرمجوشی سے استقبال کیا  گیا جس  پر وزیر اعظم اور پاکستان کا مشکور ہوں،آپ سب کو  پاکستان ڈے کی مبارکباد دینا چاہتا  ہوں، سیاسی و معاشی پیشرفت پر پاکستان کی کارکردگی کو سراہتے ہیں۔

 ازبک صدر کا کہنا تھا کہ   کورونا وبا کے باعث دورہ مؤخر کرنا  پڑا تھا ، دورہ پاکستان کا بڑی شدت سے انتظار تھا ، دونوں ممالک ثقافتی شعبوں کی بحالی کیلئے ملکر کام کریں گے ، ٹرانزٹ معاملات کوحل کرنے کیلئے معاہدے کیے گئے ہیں ، تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کیلئے  اقدامات کیے جائیں گے ۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 10 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 15 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 17 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement