پشاور دھماکہ : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
پشاور: اجلاس آج شام پانچ بجے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوگا ۔


ذرائع کے مطابق پشاور دھماکے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس آج شام پانچ بجے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوگا ، اجلاس میں تمام متعلقہ حکام اور شراکت دار شریک ہونگے جس میں صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔
دوسری جانب پشاور بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ایم ٹی آئیز سمیت ضلع بھر کیلئے اسپتالوں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے، تمام اسپتالوں میں میڈیکل سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، تمام طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ کردیں گئی ہیں۔
اس سے قبل پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار میں جامع مسجد میں دوران نماز دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکےکی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 3 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago



